دوکاندار : کیسا سوٹ دکھاؤں
عورت : پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا
استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ
جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں
0 Comments