صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہو
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں
میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے
سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں
صاحب
جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے
سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں
صاحب
جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے
0 Comments