John Elia poetry

جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں

تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے

John Elia poetry

میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں

کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی

John Elia poetry

آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ

مـیرا  بـے حـد  خـیال  کـیجیئـے  گا


ہم دونوں میں پیار بہت تھا 

کہہ لینے سےکیا ہوتا ہے
John Elia poetry

 یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟

یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں