John Elia poetry 




مجھے تھوڑا زہر پلا دیجیئے؟

شاید مر جائیں غم میرے



دیکھنے والے دیکھ لیں یہ صورت
 
پھر یہ صورت نظر نہیں آئے گی



اس نے تحفے میں ایک گھڑی دے کر
 
مجھ سے تحفے میں ہر گھڑی لے لی