سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں

 اُڑا رہا ہوں_۔۔


_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا 

ہوں




یہ جلنا جلانا فضول ہے...🔥


 چائے پینا اور  مستی میں رہنا ہمارا 

اصول...😊☕