کچھ یوں ملی نظر اُن سے 

 

 

باقی سب نظرانداز ہو گئے.


 



 ‏دیکھا جو عشق آنکھوں میں تو


 کہنے لگا حکیم.


افسوس کے تم علاج کے اب قابل  


نہیں رہے