Best Sad Urdu Poetry 





تم بھی شیشے کی طرح نکلے


 
 جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے





یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے


آج کچھ بات ہے جو امیدوں پے رونا آیا۔۔






میری اداسی کا کوئی علاج کیجیئے۔


 میں اکیلا ہوں مجھ سے بات کیجیئے




خدا کرے یُوں ہی سلامت رہیں


 اِک تُو اور دوسرا مُسکرانا تیرا





دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں



میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں