فیصلہ جو کچھ بھی ہو منظور ہونا چاہیے 



جنگ ہو یا عشق ہو بھر پور __ہونا چاہیے 


 
ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے


ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑا یں جائیں 






‏غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا



کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے