Today Best Poetry 




آنسو  بہانے  سے  بھی کوئی اپنا  نہیں  بنتا


جو دل سے پیار کرتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے



کتنی ویران سی رہ جاتی ہے دل کی بستی


کتنے چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے وال