کمسنی میں بہت شریر تھی وہ..!
اب تو شیطان ہو گئی ہو گی
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے
نجات
میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو؟؟؟
جون ایلیا
کہنی ہے مجھ کو ایک بات، آپ سے
یعنی آپ سے*
*آپ کے شہر وصل میں، لذت ہجر بھی
گئی*
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا
جاۓ
ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
0 Comments