یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو 

کوئی رہتا ہے آسمان میں کیاءء


کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے

ایک رشتہ جو کبھی تھا ہی نہیں

جون ایلیاء





اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب


کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے


تم لہجے کی بات کرتے ہو

میرا تو خون بھی کڑوا ہے




نازک لگتے تھے جو حَسین لوگ۔۔۔


واسطہ پڑا ___تو پتھر نکلے۔۔۔