ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی


ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں


سید جون ایلیاء





مجھ کو جاننے لگے ہو تم



کیا  تم بھی چھوڑ جاؤ گے



جون ایلیاء






نازک لگتے تھے جو حَسین لوگ۔۔۔


واسطہ پڑا ___تو پتھر نکلے۔۔۔





تم لہجے کی بات کرتے ہو



میرا تو خون بھی کڑوا ہے