John Elia Poetry :
میری تو منتیں بھی ابھی باقی ہیں..
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
جانے مجھ سے یہ کون کہتاتھا
آپ اپنا خیال تو رکھئے
تم جو کہتے ہو____ تو مان لیتے ہیں
کہ"صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں
بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا
میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے
میں کہانی سناو تو جشن ہو گا
0 Comments