خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پہ

جانے کس بات پر خفا ہے وہ


ﻣِﺮﮮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﯾﺎﺭ ﺗﮭﮯ       

ﻣﺠﮭﮯ ﺯﮨﺮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘِﻼ ﺩﯾا



ذکر کرتی تھی ہر جگہ تیرا

میں نے خوشبو کے کان کھینچے ہیں



میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"

تم میرا اعتبار مت کرنا