Sad


ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے

کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں


Sad urdu poetry



ٹوٹ کر چاہنا اور  پھر ٹوٹ جانا

بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے