دوکاندار : کیسا سوٹ دکھاؤں 

عورت : پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا



استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔

شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔


اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ




‏جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے

وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم‌ بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں