Best Eid Sad Urdu
Poetry
دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا
خیال
وہ آسمان کا چاند تو میرا
چاند ہے
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے
عید کا
عید ہی تو نام ہے اک دوسرے
کی دید کا
تجھ کو میری نہ مجھے تیری
خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر
جائے گی
عید کا چاند تم نے دیکھ لیا
چاند کی عید ہو گئی ہوگی
0 Comments