کچھ یوں ملی نظر اُن سے
باقی سب نظرانداز ہو گئے.
دیکھا جو عشق آنکھوں میں تو
کہنے لگا حکیم.
افسوس کے تم علاج کے اب قابل
نہیں رہے

کچھ یوں ملی نظر اُن سے
باقی سب نظرانداز ہو گئے.
0 Comments