*بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟*
*تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا**
دفن ہونا ہے اسکی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے ✔
ستا کر مجھے بے بس کرتی ہیں
تیری یادیں بھی حد کرتی ہیں
: مـــــــیری زندگی کی کتاب ســـــــے۔۔۔
کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔💔
کیا کہا اپنوں سے امید رکهتے ہو
.. مرشد نادان ہو قصہ یوسف نہى سنا
بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر😍♥️
غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں 💫🔥
میں کیسے سناؤں تمہیں دل کی داستان
❤️
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں ہے🙈😜
0 Comments